روز تقسیم

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - روز ازل جب ہر شخص کی قسمت کا فیصلہ ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - روز ازل جب ہر شخص کی قسمت کا فیصلہ ہوا۔